the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان



اگر تو آپ اینڈرائیڈ آپرٹنگ سسٹم پر چلنے والی اسمارٹ واچ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ کو بھی اس میں استعمال کرسکتے ہیں۔

مائیکرسافٹ نے رواں برس کے شروع میں ہی اسکائپ کو ایپل واچ کے لیے متعارف کرادیا تھا مگر اب اس نے اینڈرائیڈ ویئر کے لیے بھی اپنی اس مقبول اپلیکشن کو پیش کردیا ہے۔

اسکائپ 6.4 ورژن کی نئی اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ کی مدد سے صارفین اب اپنی کلائیوں پر موجود ڈیوائس سے ہی اسکائپ میسجنگ،



موجیز اور کالز کو موصول یا منقطع کرسکتے ہیں۔

اگرچہ اسمارٹ واچ میں کالز کو کرنا یا موصول کرنا کچھ زیادہ فائدہ مند نہیں مگر مائیکروسافٹ نے اسکائپ میسجز کے جواب کی سہولت بھی اینڈرائیڈ ویئر کے لیے متعارف کرائی ہے۔

آپ اسمارٹ واچ کی مدد سے پیاروں سے بات کرسکتے ہیں، اسکائپ موجیز ارسال کرسکتے ہیں یا اسکائپ کانٹیکٹس کو پہلے سے تحریر کردہ جواب دے سکتے ہیں۔

اگر آپ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم والی اسمارٹ واچ کو استعمال کررہے ہیں تو اسکائپ کی نئی اپ ڈیٹ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.